بجلی بند رہے گی

January 27, 2023

پشاور ( جنگ نیوز )ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے 220 کے وی شاہی باغ گرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 27 جنوری صبح8بجے سے شام4 بجیتک بند رہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی شبقدر، تنگی، رجڑ، چارسدہ، غلانے اور 66 کے وی لکڑئی گرڈ سے منسلکہ گیارہ کے و ی فیڈرز پر لوڈمنیجمنٹ کی جائے گی - 132 کے وی ٹانک گرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی27 جنوری صبح9:30بجے سے سہ پہر3:30 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے 66 کے وی جنڈولہ اور وانہ گرڈ سے منسلکہ گیارہ کے وی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے