ملک میں قدرتی گیس کی پیداوار میں 558 ایم ایم سی ایف ڈی کمی

January 27, 2023

اسلام آباد(نمائندہ جنگ )ملک میں قدرتی گیس کی پیداوار میں 558ایم ایم سی ایف ڈی کمی ، نیچرل گیس پالیسی کے مسائل اور حل کیلئے اجلاس، طلب، رسد کو بہتر بنانیکی سفارشات پیش کی گئیں، تفصیلات کے مطابق ملک میں قدرتی گیس کی پیداوار 2010میں 4,063ایم ایم سی ایف ڈی کے مقابلے 2021میں کم ہو کر 3,505ایم ایم سی ایف ڈی ہو گئی ہے۔