شیخ رشید کی الزام تراشی پر کارکن سراپا احتجاج ہیں، پیپلز پارٹی

January 28, 2023

ملتان( سٹاف رپورٹر )پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود, خواجہ رضوان عالم, پنجاب عبدالقادر شاہین, بابو نفیس انصاری, سٹی صدر ملک نسیم لابر, ساجد علی, اے ڈی خان بلوچ, خواجہ عمران اور شیخ سلیم نے مشترکہ بیان میں کہا کہ آصف علی زرداری سیاست کے بے تاج بادشاہ ہیں شیخ رشید کی الزام تراشی پر کارکن سراپا احتجاج ہیں۔شیخ رشید من گھڑت و بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں۔