باسکٹ بال، ایئر فورس سیمی فائنل میں

January 29, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد میں کھیلی جانے والی انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان ا ئیر فورس اور پی او ایف نے حریف ٹیموں کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لئےکوالیفا ئی کر لیا۔ پاکستان ائیر فورس نے پولیس کو پی او ایف نے نیوی کو شکست دی۔