شاہین آفریدی قلندرز کی نئی کٹ ڈیزائن کرنے لگے

January 30, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی ہمارا لیڈر اور کپتان ہے۔پی ایس ایل 8میں قلندرز کی نئی کٹ بھی شاہین شاہ آفریدی ہی تیار کررہے ہیں۔ جیسے شاہین وکٹیں گراتے ہیں ان کا کٹ ڈیزائن بھی سب کے ہوش اڑا دے گا۔