بیس بال، پاکستان اور فلسطین فائنل میں

February 01, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور فلسطین کی ٹیمیں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔سیمی فائنلز میں بنگلہ دیش اور دفاعی چیمپئن سری لنکا کو شکست ہوئی،فائنل بدھ کو ایک بجے دن ہوگا۔