الیکشن کمیشن ملتوی سیٹوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرے، حافظ نعیم

February 02, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ٰنے کہا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن سے کہتے ہیں مختلف یوسیز میں امیدواروں کے انتقال کے باعث ملتوی شدہ تمام سیٹوں پر انتخابات کے شیڈول کا فوری اعلان کرے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ادارہ نور حق میں جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر و انچارج الیکشن سیل راجہ عارف سلطان، کی الیکشن کمیشن کی سماعت میں شرکت کے لیے اسلام آباد روانگی کے موقع پر ان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔