’’ اتحاد بین المسلمین اور عہدحاضر کے تقاضے‘‘ جامعہ زکریا میں آج سیمینار ہوگا

February 02, 2023

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا شعبہ علوم اسلامیہ واسلامک ریسرچ سنٹرکے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار’’ اتحاد بین المسلمین اور عہدحاضر کے تقاضے ‘‘آج ہوگا ،سیمینار کے مہمان خصوصی مولانا قاری محمد حنیف جالندھری ، علامہ مظہر سعید کاظمی، سید محمد تقی شاہ، مولانا عنایت اللہ رحمانی، مولانا عبدالرازاق ہوں گے ۔