ایس ایس ایز کے کنٹریکٹ میں توسیع کیلئے درخواست جمع کرانے کی مدت میں توسیع

February 02, 2023

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایس ایس ایز کے کنٹریکٹ میں توسیع کے لئے درخواست جمع کرانے کی مدت بڑھا دی گئی ،بتایا گیا ہے کہ 2018-18میں بھرتی ہونے والے ایس ایس ایز مردو خواتین کے کنٹریکٹ میں توسیع کے لئے درخواستیں جمع کرانے مدت میں توسیع کردی گئی، جاری مراسلے کے مطابق تمام ڈی ای اوز سیکرٹری کو 10فروری کی شام تک اپنی درخواستیں جمع کراسکتے ہیں