سکھ یاتری بیسا کھی میلہ میں شرکت کیلئے 9اپریل کو پاکستان آئیں گے

February 02, 2023

لاہور(خبرنگار) وساکھی میلہ میں شرکت کیلئے بھارت سے 3ہزار سے زائد سکھ یاتری 9اپریل کو براستہ واہگہ پاکستان آئیں گے ۔ میلہ کی مر کزی تقریب 14 اپریل کو گورودوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں ہو گی۔ سکیورٹی کے سول اداروں کی صلاحیت میں اضافہ کے اقدامات کئے جائیں، سیاسی جماعتوں کو سیاسی شبدہ بازیوں کی بجائے سنجیدگی کے ساتھ ملک و قوم کی بقا کی خاطر طویل مدتی سیاسی و معاشی پالیسی بنا کر نافذ کرنا ہو گی ۔ انہوں نے مزیدکہا کہ امن وامان کی بحالی کےلئے حکومت کو قومی تحفظ کی پالیسی 2022-26 پر پوری طرح عملدرآمد کرنا ہو گا ۔