آغا جعفر علوی محافل سے خطاب کرینگے

February 03, 2023

کراچی(پ ر) معروف عالم دین اور خطیب علامہ آغا جعفر علوی رجب المرجب اور ولادت حضرت علی ؑ کے سلسلے میں اتوار 13رجب کو مسجد و امام بارگاہ پی آئی اے ٹاؤن شپ،فیڈرل بی ایریا ،انچولی سوسائٹی،اورنگی ٹاؤن اور دیگر مقامات پر محافل کے اجتماعات سے خطاب کرینگے۔