اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات اے این ایف اور اے ایس ایف نےبحرین جانے والے مسافر کے ٹرالی بیگ سے 2 کلو 96 گرام آئس برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا ، ملزم کراچی کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔