ملزمان کی پکوان سینٹر میں لوٹ مار

February 04, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) گلشن اقبال بلاک 10 میں واقع رضا اسکوائر کے قریب پکوان سینٹر پر لوٹ مار ،ملزمان پکوان سینٹر سے ڈھائی لاکھ روپے لوٹ کر بعد باآسانی فرار ہو گئے۔