جشن ولادت حضرت علیؓ کے سلسلہ میں کیک کاٹنے کی تقریب

February 05, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) حضرت علیؓ کے جشن ولادت باسعادت کے سلسلے میں کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں سہیل حسنین بھٹہ،سید طالب حسین پرواز،مخدوم سید علی مہدی شمسی،مخدوم سیدصدر الدین گیلانی،مخدوم سید صفت رضا شمسی، انجینئر سخاوت علی سیال، علامہ سید رفاقت علی شاہ، اختر عباس گھلو، سید حیدر عباس گردیزی و دیگر شریک تھے۔