پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی میٹنگ

February 07, 2023

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سوشل میڈیا سیل کے ممبرشپ کارڈز کے پہلے راؤنڈ کی کامیابی کے بعد دوسرے راؤنڈ کی ممبر شپ کارڈز تقریب کی آرگنائزنگ کمیٹی کی میٹنگ ہوئی جس کی صدارت ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب نایاب گوہر جان نےکی ۔ کمیٹی ممبرز عاطف کھوکھر ،نعمان انور اور دیگر نے شرکت کی۔