جہانگیر چوہدری کی خوشدامن انتقال کر گئیں

February 09, 2023

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) روزنامہ جنگ کے فوٹو گرافر جہانگیر چوہدری کی خوشدامن انتقال کر گئیں جنہیں بدھ سپرد خاک کر دیا گیا ،مرحومہ کی رسم قل بعد نماز جمعہ کرنل یوسف کالونی مسلم ٹاؤن راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔