میاں بیوی کا ایک کنگھی استعمال کرنے کا حکم

March 10, 2023

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: کیا میاں بیوی ایک ہی کنگھی استعمال کر سکتے ہیں یا اس پر کوئی ممانعت ہے؟

جواب:میاں بیوی ایک ہی کنگھی استعمال کرسکتے ہیں، شریعت میں اس پر کوئی ممانعت وارد نہیں ہوئی ہے۔ (موسوعۃ الفقہ الاسلامی، القاعدۃ التاسعۃ، ج: 2، ص:293، ط:بيت الافکار الدوليۃ)