لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم

March 19, 2023

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ8 میں لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی پر ٹیم انتظامیہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔لاہور قلندرز کے تمام سپورٹ اسٹاف اور کھلاڑیوں میں شامل تمام ارکان کو ایئرپوڈز کا تحفہ دیا گیا۔