اورنگی، ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

March 20, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن نمبر 14 ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثے میں 26سالہ عارف جاں بحق ہو گیا، لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی۔