کالج اساتذہ تقرری کے احکامات جاری

March 21, 2023

لاہور(خبرنگار) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے الیکشن کمیشن کی جانب سے اجازت ملنے پر نو منتخب لیکچررز کے پوسٹنگ آرڈرز جاری کرنا شروع کردئیے ۔9مردوں کے بطور لیکچرر باٹنی اور 8 کے بطور لیکچرر جرنلزم پوسٹنگ آرڈر جاری کیے گئے ہیں۔