رمضان نیکیوں بخشش اور احساس کا مہینہ ہے، مفتی ابو بکر محی الدین،تقریب سے خطاب

March 22, 2023

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) جامعہ اسلامیہ کلفٹن کے ناظم امتحانات اور صوت اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما مفتی ابو بکر محی الدین نے کہا ہے کہ رمضان نیکیوں بخششٰ ،صبر،احساس کا مہینہ ہے، تقریب میں نادار افراد میں نصرت ٹرسٹ کی جانب راشن ،اور معذور افراد میں وہیل چیئر تقسیم کی گئیں۔