میلاد فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کانفرنس

March 24, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر )میلاد فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالہ سے کانفرنس منعقد کی گئی۔صدر زاہد بلال قریشی،چیئرمین میلاد فاؤنڈیشن ڈاکٹر عمران مصطفی کھوکھر نے کہا کہ یوم پاکستان ہماری نظریاتی بنیاد کا دن ہے۔حاجی اقبال عادل، شیخ اظہر حسین، اقبال یوسف نقشبندی، محمد مکی قریشی، صاحبزادہ اشرف جعفری بخاری، عامر اقبال قادری، زاہد حسین کھوکھر، شیخ محمد یوسف، محمد رضا انصاری، محمد زبیر، شیخ اعجاز حسین، مظہر حسین، حاجی خادم، رشید احمد، اجمل بھٹی نے شرکت کی۔