زیرتعمیر چھت گر نے سے ملبے تلے دب کر 6افراد زخمی

March 26, 2023

کراچی (اسٹاف شرافی گوٹھ تھانے کی حدودو کورنگی مرتضیٰ چورنگی کے قریب واقع نجی کمپنی میں زیر تعمیر چھت گر گئی جس کے ملبے تلے وہاں موجود افراد دب گئے ۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر فلاحی ادارے کے رضا کار اور پولیس موقع پر پہنچی اور ملبے میں پھنسے افراد کو نکال کر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ ایدھی حکام کے مطابق زخمیوں میں 35 سالہ عاشق حسین ، 32 سالہ عدنان ، 30 سالہ عبدالح، 24 سالہ محمد رمضان، 44 سالہ محمد زمان اور 30 سالہ نثار شامل ہیں۔