برائلر گوشت کی قیمت497روپے فی کلو،انڈے 239فی درجن

March 26, 2023

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 497روپے رہی، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 331روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے239روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔