جونیئر ایشیا کپ ہاکی اگلے ماہ ہوگا

March 27, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹور نامنٹ اگلے ماہ عمان میں کھیلا جائے گا، جس میں پاکستان کے علاوہ بنگلہ دیش، چائنیز تائپے، بھارت، جاپان، کوریا، ملائیشیا، عمان، تھائی لینڈ اور ازبکستان کی ٹیمیں ایکشن میں ہونگیں۔ ٹورنامنٹ 23 مئی سے یکم جون تک جاری رہے گا۔