لیاقت آباد: خاتون سمیت 2 منشیات فروش گرفتار

March 27, 2023

لاہور(کرائم رپورٹر) لیاقت آباد پولیس نے چھوٹی پاٹکی اور گل چوک سے خاتون نازیہ بی بی اور شوکت کو گرفتار کر کے 2 کلو 120 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ در کر لیا۔ ملزمان کو انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔