چھری کے وار سے خاتون جاں بحق

March 28, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نارتھ ناظم آباد بلاک سی میں واقع گھر میں چھری کے وار سے 30سالہ حسینہ جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔