نشترکالونی: موٹرسائیکل سوار ٹریکٹرٹرالی سے ٹکرا کرجاں بحق

March 29, 2023

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) نشتر کالونی آشیانہ روڈ کے قریب ٹریکٹرٹرالی سے ٹکراکرموٹرسائیکل سوارمحمداحمد جاں بحق ہوگیا، متوفی دولم نشتر کالونی کا رہائشی تھا ۔ لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی ۔