رفاہ انٹرنیشنل کالج کے زیراہتمام مقابلے

March 29, 2023

لاہور(پ ر)رفاہ انٹر نیشنل کالج کے زیر اہتما م فرسٹ انٹر رفاہ انٹر نیشنل تقریری کالج مقابلے ہوئے ،ان میں قرأتم نعت، اردو اور انگریزی تقا ریر شامل تھیں۔ مہمان خصوصی محمد عمر فاروق تھے حوصلہ افزا ئی کے لیے سر ٹیفکیٹس اور شیلڈ تقسیم کیں ۔ اس مو قع پر محمد سعد جاوید ملک او سہیل اشرف موجود تھے ۔