حویلیاں، قیمتی لکڑی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

March 30, 2023

پشاور (جنگ نیوز) فارسٹ مجسٹریٹ ایبٹ آباد لبنیٰ اقبال نے حویلیاں انٹرچینج کے قریب غیر قانونی طور پر قیمتی لکڑی سے بھری گاڑی محکمہ کے تحویل میں دے دی اور متعلقہ افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی۔