سانحہ سائٹ، ہلاک ہونے والوں کی فیملی کیلئے 5 لاکھ روپے اور ہر زخمی کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

April 01, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کا سائٹ واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی فیملی کیلئے 5لاکھ روپے اور ہر زخمی کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہےوزیراعلیٰ نے چیف سیکرٹری کو ہدایت دی کہ ضلعی انتظامیہ کے ذریعے جاں بحق اور زخمیوں کے کوائف فوری حاصل کیے جائیں کوائف کٹھے ہوتے ہی متاثرین مین امدادی رقم تقسیم کی جا ئیگی۔