شاہین اور شاداب انگلینڈ روانہ

May 23, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور آل رائونڈر شاداب خان ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کے لیے انگلینڈ روانہ ہو گئے۔شاہین نوٹنگھم شائرجبکہ شاداب خان ٹورنامنٹ میں سسیکس کی نمائندگی کریں گے۔