ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او حرم گیٹ اور کوتوالی لائن حاضر

May 27, 2023

ملتان(سٹاف رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر ملتان نے ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او حرم گیٹ حماد الحسن بودلہ اور ایس ایچ او کوتوالی کاشف گورایہ کو لائن حاضر کر دیا جبکہ عباد گیلانی کو ایس ایچ او تھانہ صدر جلالپور تعینات کردیا گیا ہے جبکہ ارشد بلوچ کو ایس ایچ او کوتوالی تعینات کر دیا گیا ہے۔