یوم تکبیر کی تقریب آج کوئٹہ پریس کلب میں ہوگی‘ ن لیگ

May 28, 2023

کوئٹہ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن ) بلو چستان کے زیر اہتمام آج بروز یوم تکبیر کے حوالے سے کوئٹہ پریس کلب میں 4بجے تقریب ہوگی جس سے بلو چستان کے صدر شیخ جعفر خان مندوخیل سمیت صوبائی عہدیدار خطاب کر یں گے۔