اسد عکسیر نے کپ ریس جیت لی

May 29, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی دی پرائم کپ کی ریس ویلنٹینو کے سوار اسد عکسیر نے جیت لی، بنگش کوئیں پر عاشق علی، بگ سٹی پر ذکی ذاکر اور میری چاہت پر اے قیوم نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔