پی ایف ایف انتخابی عمل شروع

May 29, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابی عمل کا چترال سے آغاز ہو گیا،اسکروٹنی کا عمل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ سے منسلک کیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں ایکشن میں نظر آنے والے 35 کلبز اس عمل کا حصہ بنے، اسکروٹنی کا سلسلہ بتدریج ملک بھر میں پھیلا دیا جائے گا۔