ہاکس بے، سمندر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق

May 29, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ہاکس بے سائیکل چوک کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے 17سالہ علی ولد ظفر اقبال ڈوب گیا،ایدھی بحری خدمات کی ٹیم نے لاش نکال کر سول اسپتال منتقل کی۔