گرجاگھروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ

May 29, 2023

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)سربراہ لاہور پولیس ایڈیشنل آئی جی بلال صدیق کمیانہ نے گرجا گھروں کی فول پروف سیکورٹی کے حوالے سے لاہور پولیس کوخصوصی ہدایات جاری کیں۔ بلال صدیق کمیانہ کا کہنا تھا کہ صوبائی دارالحکومت میں گرجا گھروں کی سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ۔