پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

May 30, 2023

لاہور (خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی نے ایل ایل بی (3سالہ) اور ایل ایل بی (5سالہ)کے تمام پارٹ سپلیمنٹری 2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔