لیاقت بلوچ کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، خیریت دریافت کی

May 30, 2023

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی،صحت دریافت کی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔