سابق ملکہ ایران فرح دیبا پہلوی کا ایران کی صورتحال پر پہلا تبصرہ
سابق ملکہ ایران فرح دیبا پہلوی نے ایران کی صورتحال پر پہلا تبصرہ کیا ہے۔ سابق شاہ ایران رضا شاہ پہلوی کی اہلیہ فرح دیبا پہلوی نے کہا کہ سپریم لیڈر آیت الل خامنہ ای کا قتل تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔
۔