ٹرین تلے آکرنامعلوم شخص جاں بحق

June 04, 2023

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) لاری اڈا کے علاقہ میں 45 سالہ شخص ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا جس کی بھی شناخت نہ ہو سکی ہے ۔