نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم آج ملتان پہنچیں گے

June 04, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم آج بروز اتوار ایک روزہ دورہ پر ملتان پہنچیں گے،اپنے دورہ کے دوران وہ دفتر جماعت اسلامی ملتان دارالسلام میں تربیتی نشست برائے ذمہ دران سے خطاب کریں گے،بعدازاں وہ ملتان سے لاہور کے لیے روانہ ہوجائیں گے۔