عالمی یوم ماحولیات، سیمینار آج ہوگا

June 05, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ آف انوائرمینٹل اسٹڈیز جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر پروفیسرڈاکٹر معظم علی خان کے مطابق عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ایک روزہ سیمینار بعنوان: ”پلاسٹک کی آلودگی کو شکست دیں“ 5 جون کو صبح 10 بجے انسٹی ٹیوٹ آف انوائرمینٹل اسٹڈیزمیں منعقد ہوگا۔