ECC آج آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کی منظوری دے سکتی ہے

June 05, 2023

اسلام آباد(خالد مصطفی) اقتصا د ی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) آج وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں مدت سے التوا کا شکار آزربائجان سے ایل این جی کی خریداری کی منظوری دے سکتی ہے یہ ایل این جی ایس او سی اے آر کمپنی سے خریدی جائے گی۔ اس ضمن میں پٹرولئیم ڈویژن نے دوبارہ سمری ارسال کی ہے۔