• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو حادثہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

لاہور (آئی این پی) لاہورسے کراچی جانے والی شالیمارایکسپریس کو حادثہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،خانیوال لوکو شیڈ کے قریب ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی، امدادی کارروائیاں جاری ،ریلوے انتظامیہ ،لاہورسے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئی۔

ملک بھر سے سے مزید