• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت مذہبی امور نے گزشتہ سال کے پرائیویٹ حجاج کرام سے فیڈ بیک طلب کر لیا

اسلام آباد ( رانا غلام قادر )وزارت مذہبی امور نے گزشتہ سال کے پرائیویٹ حجاج کرام سے فیڈ بیک طلب کر لیا ہے۔ تر جمان وزارت مذہبی امور نے ہدایت کی ہے کہ حجاج اپنے منظم یا شیئر ہولڈر کمپنی کے خلاف شکایات، اعتراضات یا تجاویز 20جولائی تک جمع کروائیں۔حجاج کرام دستخط شدہ شکایات ثبوتوں اور دستاویزی شواہد کے ساتھ وزارت کو ارسال کریں۔

ملک بھر سے سے مزید