واسا ریکوری، جون کیلئے10 کروڑ ہدف

June 07, 2023

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی ) منیجنگ ڈائریکٹر واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی محمد تنویر کی زیر صدارت ریونیو ریکوری سے متعلق اجلاس میں جون کے مہینے میں 10کروڑ کا ہدف مقرر کیا گیا ۔ ڈائریکٹر فنانس اینڈ ریونیو طاہر بشیر مرزا نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سروے میں پانی کے 3127غیر قانونی کنکشن پکڑے گئے۔