برطانیہ میں جمہوریت کو خطرہ ہے، شہزادہ ہیری

June 08, 2023

کراچی(نیوزڈیسک)برطانوی شہزادہ ہیری کا کہنا ہےکہ برطانیہ میں جمہوریت کو خطرہ ہے اور وزرا اپنے مفادات کادفاع کررہےہیں۔شہزادہ ہیری نے فون ہیکنگ کیس میں لندن ہائیکورٹ میں مرر گروپ نیوز پیپرزکیخلاف دستاویز جمع کرائیں۔