جونیئر گرلز نیٹ بال ٹیم کوریا پہنچ گئی

June 09, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان جونیئر گرلز نیٹ بال ٹیم جنوبی کوریا پہنچ گئی۔ ایشین جونیئر نیٹ بال چیمپئن شپ 10سے 17جون تک جنوبی کوریا میں کھیلی جائے گی۔